h
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
کہیں چھپ چھپا کہ کھڑا نہیں
جو ڈٹے ھوے ھیں محاز پر
مجھے ان صفوں میں تلاش کر
میں شہید سراج رئیسانی کا خون ہوں، جنہوں نے اس وطن سے اپنا عہد نبھایا اور پاکستان کی خاطر اپنا خون اس وطن کی بنیادوں کو مضبوط بنانے کیلئے بہا دیا۔ انشاللہ میں اپنے محترم والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اُن کے عہد کے پاسداری کروں گا۔ ہم نے پاکستان بننے سے اب تک لاکھوں قربانیاں دیں۔ میں اپنی مٹی سے وفا نبھاؤں گا اور ہمیشہ صفِ اول میں کھڑا نظر آؤں گا
No comments:
Post a Comment